حریت رہنمائوں کا اجلاس بھارتی مظالم کی مذمت

 حریت رہنمائوں کا اجلاس بھارتی مظالم کی مذمت

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) کل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق کنوینر محمد فاروق رحمانی کی صدارت میں حریت رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔۔۔

 اجلاس میں حریت رہنماؤں نے کہا کہ بارہمولہ کے دو نوجوانوں کو کالے قانون کے تحت چھ سال تک جیل میں قید رکھنے کے بعد شواہد کی عدم دستیابی پر رہا کیا جانا بھارتی نظامِ انصاف اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں نافذ کالے قوانین کے استعمال پر کئی سوالات اٹھاتا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...