کہوٹہ ،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار

کہوٹہ ،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)کہوٹہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے وٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا جن کے قبضے سے 5 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلئے گئے۔

کہوٹہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار کرلیا، زیر حراست افراد سے 5 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...