مری ، منشیات فروش گرفتار 150 گرام آئس برآمد
مری (نمائندہ دنیا) مری پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، ملزم گرفتار، 150 گرام آئس برآمد۔۔۔
ایس ڈی پی او کی زیر نگرانی انچارج چوکی تریٹ اے ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ناصر احمد سکنہ سنی بینک مری کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 150 گرام آئس برآمد کر لی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments