نوشہرہ ،نامعلوم نوجوان کی بوری بند لاش برآمد

نوشہرہ ،نامعلوم نوجوان  کی بوری بند لاش برآمد

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ مصری بانڈہ دریائے کابل سے نامعلوم نوجوان کی بوری بند لاش برآمد۔

نامعلوم مقتول کے جسم پر گولیوں اور رسیوں کے نشانات بھی موجود،لاش بوری میں بھاری پتھروں سے باندھ کردریا میں پھینک دی گئی تھی۔ پولیس کے مطابق مقتول کی عمر30سے 35سالوں کے درمیان ہے نامعلوم مقتول باریش نوجوان لگ رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...