تورغر، مستحق اور خصوصی افراد میں وہیل چیئرز، نقد ی تقسیم

تورغر، مستحق اور خصوصی افراد  میں وہیل چیئرز، نقد ی تقسیم

اوگی(نمائندہ دنیا)ضلع تورغر میں محکمہ سوشل ویلفیئر کے تعاون سے مستحق اور خصوصی افراد میں وہیل چیئرز، نقد امدادی چیکس تقسیم کردئیے گئے۔۔۔

تاکہ مجبور اور کمزور طبقات کی مشکلات میں کمی لائی جاسکے اس سلسلے میں جدباء میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں ڈپٹی کمشنر تورغر ڈاکٹر یاسر عمران نے محکمہ سوشل ویلفیئر کے تعاون سے خصوصی افراد، غریب اور مستحق شہریوں کی معاونت کے لیے فلاحی اقدام کرتے ہوئے انہیں وہیل چیئرز، نقد امدادی چیکس اور مالی معاونت فراہم کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...