موٹرسائیکل لفٹر گرفتار

موٹرسائیکل لفٹر گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ سرجانی (خدا کی بستی) پولیس نے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم محمد نعمان عرف رمضان ولد رمیز کو گرفتار کیا۔ملزم کے زیر استعمال موٹرسائیکل بھی سرقہ شدہ ہے ۔

تھانہ سرجانی (خدا کی بستی) پولیس نے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم محمد نعمان عرف رمضان ولد رمیز کو گرفتار کیا۔ملزم کے زیر استعمال موٹرسائیکل بھی سرقہ شدہ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں