فریقین سے جواب طلب

فریقین سے جواب طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے پولیس چھاپوں اور ہراساں کیے جانے کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران ایس ایچ او مومن آباد اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے 9 فروری تک جواب طلب کرلیا۔

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے پولیس چھاپوں اور ہراساں کیے جانے کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران ایس ایچ او مومن آباد اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے 9 فروری تک جواب طلب کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں