75 ویں بیچ کا استقبال
کراچی(این این آئی)جامعہ کراچی کے سلورجوبلی گیٹ پر نوواردان جامعہ کے 75ویں بیچ کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالدعراقی نے بتایا کہ جامعہ کراچی صرف ڈگری فراہم نہیں کرتی بلکہ طلبہ کی سماجی تربیت بھی کرتی ہے۔
جامعہ کراچی کے سلورجوبلی گیٹ پر نوواردان جامعہ کے 75ویں بیچ کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالدعراقی نے بتایا کہ جامعہ کراچی صرف ڈگری فراہم نہیں کرتی بلکہ طلبہ کی سماجی تربیت بھی کرتی ہے۔