نیشنل اسٹیڈیم روڈ پرپانی کی لائن کی ڈی واٹرنگ کا عمل مکمل

نیشنل اسٹیڈیم روڈ پرپانی کی لائن کی ڈی واٹرنگ کا عمل مکمل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ترجمان واٹر کارپوریشن کراچی کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم روڈ پر واٹر کارپوریشن کی 48 انچ ڈایا لائن کی ۔۔۔

مرمت کے لیے ڈی واٹرنگ کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے ۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کا کہنا ہے نیشنل اسٹیڈیم روڈ کو ٹریفک کے لیے مکمل طور پر کلیئر کر دیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں