سرچ آپریشن،راستے سربمہر

سرچ آپریشن،راستے سربمہر

کراچی(اے پی پی)ایس ایس پی ویسٹ طارق الہٰی مستوئی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے گلشن بہار اور ملحقہ علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران راستوں کو سیل کرکے تلاشی لی۔

ایس ایس پی ویسٹ طارق الہٰی مستوئی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے گلشن بہار اور ملحقہ علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران راستوں کو سیل کرکے تلاشی لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں