زخمی گینگ وارکارندہ نکلا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کھارادر میں پولیس مقابلے کے دوران زخمی ہونے والا ملزم عدنانلیاری گینگ وار کا کارندہ نکلا۔ ملزم اس سے قبل بھی قتل سمیت متعدد مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔
کھارادر میں پولیس مقابلے کے دوران زخمی ہونے والا ملزم عدنانلیاری گینگ وار کا کارندہ نکلا۔ ملزم اس سے قبل بھی قتل سمیت متعدد مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔