چہرے کی شناخت کے نظام کے لیے کمیٹی تشکیل

چہرے کی شناخت کے نظام کے لیے کمیٹی تشکیل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ اسکول ایجوکیشن نے فیشل ریکگنیشن سسٹم (چہرے کی شناخت کا نظام)کے نفاذ کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔

اساتذہ اور عملے کی حاضری چہرے کی شناخت کے ذریعے لینے کے لیے اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔ صوبائی وزیر تعلیم سید سردار شاہ نے  نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں