مزاحمت پر شہری زخمی

مزاحمت پر شہری زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)قیوم آباد میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر عبداللہ نامی شہری کو گولی مارکر زخمی کردیا جبکہ مہران ہائی وے پر چار مسلح ملزمان نے بزرگ شہری سے 50 ہزار روپے اور موبائل فون چھین لیا۔

قیوم آباد میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر عبداللہ نامی شہری کو گولی مارکر زخمی کردیا جبکہ مہران ہائی وے پر چار مسلح ملزمان نے بزرگ شہری سے 50 ہزار روپے اور موبائل فون چھین لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں