ساحل کے ساتھ مینگرووشجرکاری کا آغاز
کراچی(سٹی ڈیسک )ایس ڈی پی آئی متعدد فورمز پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے میں پاکستان کی وکالت کرنے میں سب سے آگے رہا ہے ۔
موسمیاتی تبدیلی کی وزارت کے ساتھ تعاون کے ذریعے ، اس نے ٹین بلین ٹری فارورسٹیشن پروجیکٹ سمیت قومی منصوبوں کو نمایاں طور پر سپورٹ کیا۔ ساحل کے ساتھ شجرکاری مہم\"۔ اس اقدام کا مقصد تباہ شدہ مینگروو کی بحالی ہے ۔پاکستان کی 1,050 کلومیٹر ساحلی پٹی ایک اہم اقتصادی اور ماحولیاتی زون ہے ۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایس ڈی پی آئی ڈاکٹر عابد قیوم سلہری کاکہنا ہے کہ ہمیں مینگروو میں انویسٹمنٹ کرنی چاہیے ۔