پرانی سبزی منڈی سے دو رکنی گروہ گرفتار

 پرانی سبزی منڈی سے  دو رکنی گروہ گرفتار

کراچی (این این آئی)کراچی لیاقت آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پرانی سبزی منڈی کے علاقے سے دو رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا جو پنجاب سے چوری شدہ مال صوبہ خیبر پختونخوا میں فروخت کرنے میں ملوث تھا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی کے مطابق ملزمان شہریوں کو گن پوائنٹ پر لوٹنے اور جھپٹا مار کارروائیوں میں ملوث تھے ، خصوصا خواتین اور بزرگ شہریوں کو نشانہ بناتے ہوئے موبائل فون اور دیگر قیمتی اشیا چھین لیتے تھے ۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کو موٹر سائیکل چوری کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا، جبکہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزمان 30سے زائد وارداتوں میں ملوث رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں