ملزمان کا جسمانی ریمانڈ

ملزمان کا جسمانی ریمانڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت نے دو سالہ بچے اذان کے اغوا برائے تاوان کیس میں تین ملزمان کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرتے ہوئے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت نے دو سالہ بچے اذان کے اغوا برائے تاوان کیس میں تین ملزمان کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرتے ہوئے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...