رضاکاروں کیلئے تربیتی ورکشاپ

رضاکاروں کیلئے تربیتی ورکشاپ

کراچی(این این آئی)الخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ سندھ کے زیر اہتمام مون سون کے پیش نظرتین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، ورکشاپ میں رضاکاروں کو بریفنگ کے ساتھ ساتھ عملی مشقوں کا بھی اہتمام کیا گیا۔

الخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ سندھ کے زیر اہتمام مون سون کے پیش نظرتین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، ورکشاپ میں رضاکاروں کو بریفنگ کے ساتھ ساتھ عملی مشقوں کا بھی اہتمام کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...