بلدیہ میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص زخمی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ خورشید پورہ قبرستان کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ ڈکیتی مزاحمت کے دوران پیش آیا،زخمی کی شناخت عامر کے نام سے ہوئی جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
بلدیہ خورشید پورہ قبرستان کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ ڈکیتی مزاحمت کے دوران پیش آیا،زخمی کی شناخت عامر کے نام سے ہوئی جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments