پولیس مقابلہ،ملزم زخمی حالت میں گرفتار ، ساتھی فرار

 پولیس مقابلہ،ملزم زخمی حالت میں گرفتار ، ساتھی فرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نارتھ ناظم آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہو گیا۔

 پولیس نے ملزم کے قبضے سے پستول، دو موبائل فون، نقد رقم اور موٹر سائیکل برآمد کر لی ہے جبکہ فرار ملزم کی تلاش جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...