ملیر میں اجتماعی شادیوں کا انعقاد ستمبر میں ہوگا
کراچی(این این آئی)آل میچ میکرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سمیع شیخ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ستمبر میں منعقد ہونے والی اجتماعی شادیوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ۔۔۔
ایسوسی ایشن نے اپنی مدد آپ کے تحت مستحق نوجوانوں کی شادیوں کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کردیا ہے، ستمبر میں ملیر میں اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب منعقد کی جائے گی جس میں ملک بھر سے اہم شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments