شہریوں سے لوٹ مار
کراچی(این این آئی)ایف بی ایریا بلاک 9 میں موٹر سائیکل سوار ڈاکو متعدد شہریوں کو لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے ایک شہری سے بیگ جبکہ دوسرے سے نقدی اور موبائل فون چھین لیا۔
ایف بی ایریا بلاک 9 میں موٹر سائیکل سوار ڈاکو متعدد شہریوں کو لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے ایک شہری سے بیگ جبکہ دوسرے سے نقدی اور موبائل فون چھین لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments