اسلحہ کی نمائش کے خلاف کریک ڈاؤن، ملزم گرفتار

 اسلحہ کی نمائش کے خلاف  کریک ڈاؤن، ملزم گرفتار

کراچی (آئی این پی) ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کے احکامات پر اسلحہ کی نمائش کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے آرام باغ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزم اسلحہ کی سرعام نمائش میں ملوث تھا اور عوامی مقامات پر اسلحہ کی نمائش کر رہا تھا ۔کارروائی کے دوران گرفتار سکیورٹی گارڈ کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرکے پولیس تحویل میں لے لیا گیا ہے ۔گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ تھانہ آرم باغ میں درج کرلیا گیا ہے ، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...