محراب پور میں تاجر کو یرغمال بناکر لوٹ لیا گیا
محراب پور(نمائندہ دنیا)تاجر کو یرغمال کر لوٹ لیا، اکری تھانے کی حدود میں کرونڈی کے رہائشی ریتی، بجری کے تاجر سجاد حسین راجپوت کو یرغمال بنا کررہزنوں نے موٹر سائیکل، نقدی، موبائل فون اور قیمتی سامان چھین لیا، اور بآسانی فرار ہوگئے ، پولیس کے مطابق وہ تحقیقات کر رہی ہے۔
تاجر کو یرغمال کر لوٹ لیا، اکری تھانے کی حدود میں کرونڈی کے رہائشی ریتی، بجری کے تاجر سجاد حسین راجپوت کو یرغمال بنا کررہزنوں نے موٹر سائیکل، نقدی، موبائل فون اور قیمتی سامان چھین لیا، اور بآسانی فرار ہوگئے ، پولیس کے مطابق وہ تحقیقات کر رہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments