زیر تعمیر عمارت سے گرکر مزدورجاں بحق

زیر تعمیر عمارت سے گرکر مزدورجاں بحق

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کورنگی زیر تعمیر عمارت کی دوسری منزل سے گر کر نوجوان مزدور19 سالہ اللہ بخش ولد رجب حسین جاں بحق ہوگیا۔جس کی لاش قانونی کارروائی کے لیے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گئی، متوفی مزدور کی لاش قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

کورنگی زیر تعمیر عمارت کی دوسری منزل سے گر کر نوجوان مزدور19 سالہ اللہ بخش ولد رجب حسین جاں بحق ہوگیا۔جس کی لاش قانونی کارروائی کے لیے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گئی، متوفی مزدور کی لاش قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...