محراب پور:بیٹری پھٹنے سے گھر میں آتشزدگی، 20بکریاں ہلاک

محراب پور:بیٹری پھٹنے سے گھر میں آتشزدگی، 20بکریاں ہلاک

محراب پور(نمائندہ دنیا)گاؤں رمضان کلہوڑو میں اختیار ملاح کے گھر میں بیٹری دھماکے سے پھٹ گئی۔۔۔

، جس سے گھر میں آگ لگ گئی، فرنیچر، صندوق، بستر، ملبوسات، برقی آلات اورقیمتی سامان جل گیا، آگ کی شدت اتنی شدید تھی کہ باڑے میں 20 بکریاں بھی ہلاک ہوگئیں، متاثرہ شخص کے مطابق گھر میں آتشزدگی سے وہ کھلے آسمان تلے آگئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...