حیدر آباد:اسمال ٹریڈرز وفد کی پرنس ٹریڈ سینٹر کی افتتاحی تقریب میں شرکت

حیدر آباد:اسمال ٹریڈرز وفد کی پرنس ٹریڈ سینٹر کی افتتاحی تقریب میں شرکت

حیدرآباد (بیورو رپورٹ)چیمبر آف اسمال ٹریڈرز کے صدر ندیم احمد صدیقی کی سربراہی میں وفد نے پرنس ٹریڈ سینٹر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔۔۔

، جہاں صدر ندیم احمد صدیقی ودیگر نے پرنس ٹریڈ سینٹر کے ڈائریکٹر اور چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن فراز مغل کو نئے تجارتی مرکز کے افتتاح پر مبارکباد دی۔اس موقع پر فراز مغل نے اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہاکہ نئے تجارتی مراکز کا قیام کاروباری سرگرمیوں کے فروغ، سرمایہ کاری اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں معاون ہوتا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...