حیدر آباد:آٹے کی بڑھتی قیمتوں پر تحریک انصاف کے ایم پی اے کوتشویش
حیدر آباد (بیورو رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینئر نائب صدر اور رکن سندھ اسمبلی محمد ریحان راجپوت نے۔۔۔
آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا وہ نعرہ جو کبھی عوام کی امید تھا روٹی،کپڑا اور مکان آج وہی نعرہ عوام کو کھا گیا ہے عوام بھوک سے مررہے ہیں مگر سندھ حکومت کی جانب سے آٹے کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے کوئی اقدامات نہیں کیے جارہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments