میرپور خاص:بنیادی صحت مرکز محمود آباد میں علاج کی سہولتیں نایاب
میرپور خاص (بیورو رپورٹ)بنیادی مرکز صحت محمودآباد میں علاج معالجے کی سہولیات کی عدم فراہمی اور طبی عملے کے ۔۔۔
مبینہ ناروا رویے کے حوالے سے علاقہ مکینوں نے شکایات کرتے ہوئے محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے علاقہ مکینوں کے مطابق مرکز صحت پر آنے والے مریضوں کو مناسب طبی سہولیات فراہم نہیں کی جاتیں حتیٰ کہ مریضوں کا بخار اور بلڈ پریشر تک چیک نہیں کیا جاتا اور انہیں ضروری ادویات بھی فراہم نہیں کی جاتیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments