رکشے میں شہریوں کو لوٹنے والے 2ملزمان گرفتار، اسلحہ اور نقدی برآمد

رکشے میں شہریوں کو لوٹنے والے 2ملزمان گرفتار، اسلحہ اور نقدی برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ سچل پولیس اور شاہین فورس سہراب گوٹھ ڈویژن نے سچل موڑ اسکیم 33 میں دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔۔۔

ملزمان مختلف علاقوں میں شہریوں اور مسافروں کو رکشہ میں بٹھا کر ان سے وارداتیں کرتے تھے ۔پولیس نے ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، ایمونیشن، موبائل فونز، رکشہ اور نقدی رقم برآمد کر لی۔ گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...