گھر سے پھندا لگی نوجوان کی لاش برآمد
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سرجانی سیکٹر ڈی 4 گلیکسی مارکیٹ کے قریب گھر سے پھندا لگی نوجوان کی لاش ملی۔ لاش کی شناخت 20 سالہ نمیر ولد نصیر کے نام سے ہوئی ۔لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ خودکشی کا شاخسانہ لگتا ہے ، تاہم مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
سرجانی سیکٹر ڈی 4 گلیکسی مارکیٹ کے قریب گھر سے پھندا لگی نوجوان کی لاش ملی۔ لاش کی شناخت 20 سالہ نمیر ولد نصیر کے نام سے ہوئی ۔لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ خودکشی کا شاخسانہ لگتا ہے ، تاہم مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments