منظور کالونی میں ڈکیتی واردات کی فوٹیج سامنے آگئی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)منظور کالونی میں ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، واردات کے دوران شہری اور مبینہ ڈاکو موٹر سائیکلوں سمیت سڑک پر گر گئے۔۔۔
منظور کالونی میں ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، واردات کے دوران شہری اور مبینہ ڈاکو موٹر سائیکلوں سمیت سڑک پر گر گئے۔ ایک موٹر سائیکل پر شہری جبکہ دوسری پر مبینہ ڈاکو سوار تھے ۔شہری موٹر سائیکل سے گرتے ہی خوفزدہ ہوکر اٹھا اور اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر بھاگ گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments