شاپ رابری ناکام، ملزم گرفتار

شاپ رابری ناکام، ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)چوہنگ میں ڈولفن سکواڈ نے شاپ رابری ناکام بنا دی 1 ملزم گرفتار کرلیا۔ 1 مسلح ڈاکو رائیونڈ روڈ گارمنٹس شاپ کے تالے توڑ کر واردات کر رہا تھا۔

شاپ رابری ناکام بنا دی 1 ملزم گرفتار کرلیا۔ 1 مسلح ڈاکو رائیونڈ روڈ گارمنٹس شاپ کے تالے توڑ کر واردات کر رہا تھا۔ دوران پٹرولنگ شہری نے ڈولفن ٹیم کو واردات کے متعلق آگاہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں