نیو ایئر نائٹ پر انتظامات
لاہور(کرائم رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس نے نیو ایئر نائٹ پر زونل اور ڈویژنل افسران کی نگرانی میں 20 ڈی ایس پیز اور 1400 سے زائد انسپکٹرز اور وارڈنز تعینات کیے گئے ہیں۔
نیو ایئر نائٹ پر زونل اور ڈویژنل افسران کی نگرانی میں 20 ڈی ایس پیز اور 1400 سے زائد انسپکٹرز اور وارڈنز تعینات کیے گئے ہیں۔ ٹریفک رسپانس یونٹ ہر لمحہ تیار رہے گا۔