منشیات فروش 60 لٹر شراب سمیت پکڑا گیا

 منشیات فروش 60 لٹر شراب سمیت پکڑا گیا

قصور(نمائندہ دنیا)پولیس تھانہ گنڈا سنگھ والا نے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔

اے ایس آئی اصغر ودیگراہلکاروں نے خفیہ اطلاع پر حسین خانوالا میں کارروائی کرتے ہوئے الوانہ کے رہائشی منشیات فروش بابر مسیح کو گرفتار کرکے 60 لٹر شراب برآمد کرلی اورمقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں