مرکزی مسلم لیگ کا انٹرا پارٹی انتخاب

مرکزی مسلم لیگ کا انٹرا پارٹی انتخاب

خانقاہ ڈوگراں (نامہ نگار) مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام حلقہ PP 144میں یونین کونسل 136 میں انٹراپارٹی الیکشن ہوا۔

صدارتی امیدوار امجد اسلام غفاری کے پورے پینل نے بھاری لیڈ سے کامیابی اپنے نام کر لی۔سرپرست اعلیٰ یعقوب چہل نے کامیاب امیدواروں سے ضلع کونسل ہال شیخوپورہ میں حلف لیا۔ عبدالقدوس صدر یوتھ ونگ اور ویمن صدر زوجہ مبشر حسین منتخب ہو گئیں جبکہ مخالف امید وار عمران یحیی نائب صدر،دانش محمود نائب صدر یوتھ ونگ اور زوجہ عبدالغفار نائب صدر ویمن منتخب ہوئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں