وزیراعلیٰ کی وارڈنز کیلئے نئے پروموشن سٹرکچر کی منظوری

 وزیراعلیٰ کی وارڈنز کیلئے نئے پروموشن سٹرکچر کی منظوری

لاہور(کرائم رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نئے سال کے موقع پر بڑا تحفہ دیتے ہوئے ٹریفک وارڈنز کیلئے نئے پروموشن سٹرکچر کی منظوری دیدی، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ٹریفک وارڈنز اور سینئر ٹریفک وارڈنز اب پنجاب پبلک سروس کمیشن کے امتحان کے ذریعے اگلے گریڈ میں ترقی حاصل کر سکیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں