کھوکھر پنڈ، حرنین پورہ میں ریت نکالنے پر کارروائی

 کھوکھر پنڈ، حرنین پورہ میں  ریت نکالنے پر کارروائی

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)راوی شہر میں ریت مافیا کیخلاف آپریشن جاری، دریائی حدود پر ریت نکالنے کی ممانعت ،شعبہ انفورسٹمنٹ روڈاکی زیرنگرانی کھوکھر پنڈ، حرنین پورہ میں ریت نکالنے پر کارروائی۔۔۔

روڈا ٹیم نے ٹھیکیدار امجد گل اور ابوبکر کو غیر قانونی حدود میں کام کرنے سے روک دیا۔ریت مافیا نا قابل قبول،روڈا ٹیم ماسٹر پلان پر عملدرآمدیقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے ۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دریائی بندوں کے اطراف ہرقسم کی کھدائی پر کارروائیاں کرتے رہینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں