وفاقی وزیر کے کوآرڈینیٹر کاترقیاتی کاموں کا جائزہ
کوٹرادھاکشن(تحصیل رپورٹر)وفاقی وزیر ملک رشید خاں کے کوآرڈینیٹر ملک خالد عمر کا تحصیل کوٹرادھاکشن کے دیہاتوں کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔
انہوں نے عطااللہ بھٹی آف ہندال کے ڈیرہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے کہا ترقیاتی کاموں کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔