ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کے نام ایک جامع پروگرام عہدِ انسانیت جاری
لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازکے ویژن صحت مند پنجاب اور ہیلتھ ریفارمز پالیسی کے تحت لاہور جنرل ہسپتال نے۔۔۔
نئے سال کے آغاز پر انقلابی پروگرام مشن 2026 کا باقاعدہ اعلان کردیا، جس کے تحت پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے تمام ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کے نام ایک جامع پروگرام عہدِ انسانیت جاری کیا ہے۔