روزنامہ دنیا کے فوٹوگرافر ذوالفقارحسین شاہ انتقال کرگئے

روزنامہ دنیا کے فوٹوگرافر ذوالفقارحسین شاہ انتقال کرگئے

لاہور(سٹاف رپورٹر)روزنامہ دنیا کے فوٹو گرافر اور لاہور پریس کلب کے لائف ممبر ذوالفقار حسین شاہ انتقال کرگئے۔

 نمازجنازہ کے بعد انہیں صحافی کالونی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا،نمازجنازہ میں صدرلاہورپریس کلب ارشد انصاری ،سینئرنائب صدر افضال طالب،سیکرٹری زاہد عابد سمیت صحافیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ان کے ایصال ثواب کیلئے آج حمیدہ مسجد صحافی کالونی میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں