لیپ ٹاپ سکیم تقریب آج ہوگی

لیپ ٹاپ سکیم تقریب آج ہوگی

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی میں وزیرِاعظم لیپ ٹاپ تقسیم سکیم فیز۔IVکی تقریب بروز

جمعہ آج سہ پہر 3بجے لا کالج کے اینوائرمنٹل لا سنٹرمیں منعقد ہوگی جس میں وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ بطور مہمانِ خصوصی شرکت کرینگے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں