گیس چوری پکڑی گئی
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) سوئی ناردرن گیس کمپنی ہربنس پورہ سب ریجن کی کارروائی ،ڈیرہ حسن دین کے علاقہ سے گیس چوری پکڑی گئی۔
، 500 میٹر بائے پاس لگا کر گیس چوری کی جارہی تھی،انچارج ہربنس پورہ اسد عباس کا کہنا ہے کہ سوئی ناردرن ہربنس پورہ ٹیموں نے کھدائی کرکے بائی پاس ختم کردیا۔