گوشت مزید 14 روپے کلو مہنگا
لاہور(این این آئی)سرکاری نرخنامے میں فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 14 روپے اضافے سے 475 روپے۔۔۔
زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10 روپے اضافے سے 328 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 226 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔