رواں ہفتے نو ڈویژن بینچز سماعت کرینگے

رواں ہفتے نو ڈویژن بینچز سماعت کرینگے

لاہور(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ میں رواں ہفتے 9 ڈویژن اور 25 سنگل بنچز فرائض سر انجام دیں گے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ ہر نوعیت کی اپیلوں کی سماعت کرے گا۔

لاہور ہائیکورٹ میں رواں ہفتے 9 ڈویژن اور 25 سنگل بنچز فرائض سر انجام دیں گے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ ہر نوعیت کی اپیلوں کی سماعت کرے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں