عید کے بعد آج سے سماعت

عید کے بعد آج سے سماعت

لاہور (آن لائن)عیدالفطر کی5روزہ تعطیلات ختم ہونے کے بعد لاہور ہائیکورٹ سمیت صوبہ بھر کی عدالتوں میں آج سے کیسز کی دوبارہ سماعت کا آغاز ہوگا اور عدالتی امور معمول کے مطابق بحال ہو جائیں گے ۔

عیدالفطر کی5روزہ تعطیلات ختم ہونے کے بعد لاہور ہائیکورٹ سمیت صوبہ بھر کی عدالتوں میں آج سے کیسز کی دوبارہ سماعت کا آغاز ہوگا اور عدالتی امور معمول کے مطابق بحال ہو جائیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں