قوانین کی پاسداری کاعہدکرنیکی ہدایت
لاہور (کرائم رپورٹر)ہیڈ آف ٹریفک پولیس پنجاب وقاص نذیر نے کہا ہے کہ ملکی تعمیر و ترقی کیلئے ہر فرد کو کردار ادا کرنا ہوگا۔یومِ پاکستان ہمیں اتحاد،نظم و ضبط کا درس دیتا ہے ۔آج عہد کریں کہ ہم ٹریفک قوانین کی پاسداری کرینگے ۔
ہیڈ آف ٹریفک پولیس پنجاب وقاص نذیر نے کہا ہے کہ ملکی تعمیر و ترقی کیلئے ہر فرد کو کردار ادا کرنا ہوگا۔یومِ پاکستان ہمیں اتحاد،نظم و ضبط کا درس دیتا ہے ۔آج عہد کریں کہ ہم ٹریفک قوانین کی پاسداری کرینگے ۔