آفیسر زکی اسامیوں کیلئے تحریری نفسیاتی جائزہ
لاہور(خبر نگار)پنجاب پبلک سروس کمیشن کی جانب سے پیر افورس میں انفورسمنٹ آفیسر اور انویسٹی گیشن آفیسر کی اسامیوں کیلئے امیدواروں کا دوروزہ تحریری نفسیاتی جائزہ سیشن سینئر سائیکالوجسٹ قدسیہ نشیں کی زیر نگرانی لاہور میں ہوا۔
پنجاب پبلک سروس کمیشن کی جانب سے پیر افورس میں انفورسمنٹ آفیسر اور انویسٹی گیشن آفیسر کی اسامیوں کیلئے امیدواروں کا دوروزہ تحریری نفسیاتی جائزہ سیشن سینئر سائیکالوجسٹ قدسیہ نشیں کی زیر نگرانی لاہور میں ہوا۔