منشیات کیس میں فرانزک رپورٹ طلب
لاہور(کورٹ رپورٹر )منشیات کیس میں گرفتار خاتون کی بعد از گرفتاری ضمانت پرسماعت، ہائیکورٹ نے یو ایس بی میں فراہم کردہ فوٹیج کی فرانزک رپورٹ پیش کرنیکا حکم دیدیا۔ وکیل نے بتایا دو بچوں کی ماں ملزمہ3 ماہ سے جیل میں ہے ۔
منشیات کیس میں گرفتار خاتون کی بعد از گرفتاری ضمانت پرسماعت، ہائیکورٹ نے یو ایس بی میں فراہم کردہ فوٹیج کی فرانزک رپورٹ پیش کرنیکا حکم دیدیا۔ وکیل نے بتایا دو بچوں کی ماں ملزمہ3 ماہ سے جیل میں ہے ۔