داتا دربار توسیعی منصوبہ، غفلت برتنے پر دوافسر معطل

داتا دربار توسیعی منصوبہ، غفلت برتنے پر دوافسر معطل

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )داتا دربار توسیعی منصوبے کے دوران حادثہ، غفلت برتنے پر دو افسر معطل کر دیئے گئے ۔۔۔

۔سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو راجہ جہانگیر کے احکامات پر ایس ڈی او بلڈنگز حذیفہ حمید اور سب انجینئر وسیم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔معطل ہونیوالے دونوں افسروں کو سی اینڈ ڈبلیو میں رپورٹ کرنے کا حکم دیاگیاہے ، دوران ِکام عمارت کا ستون گرنے سے 40 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا تھا۔

 

 

 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں