شاد باغ کے علاقہ سے چور گینگ گرفتار

شاد باغ کے علاقہ سے چور گینگ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)شاد باغ پولیس نے 15 کال پر فوری کارروائی کرتے گھروں میں گھس کر چوریاں کرنیوالا دو رکنی گینگ گرفتار کر لیا۔

ملزم فیاض عرف موٹا اور پرویز مستری سے مسروقہ اشیا، موبائل فونز برآمد کر لئے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں